النحل 16:72 والله جعل لكم من انفسكم ازواجا وجعل لكم من ازواجكم بنين وحفدة ورزقكم من الطيبات افبالباطل يومنون وبنعمت الله هم يكفرون ٧٢
وَاللّٰهُ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَزْوَاجِكُمْ
بَنِیْنَ
وَحَفَدَةً
وَّرَزَقَكُمْ
مِّنَ
الطَّیِّبٰتِ ؕ
اَفَبِالْبَاطِلِ
یُؤْمِنُوْنَ
وَبِنِعْمَتِ
اللّٰهِ
هُمْ
یَكْفُرُوْنَ
۟ۙ
اور اللہ نے پیدا کیں تمہارے واسطے تمہای ہی قسم سے عورتیں 1 اور دیے تم کو تمہاری عورتوں سے بیٹے اور پوتے 2 اور کھانے کو دیں تمکو ستھری چیزیں 3 سو کیا جھوٹی باتیں مانتے ہیں اور اللہ کے فضل کو نہیں مانتے 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بندوں پر اللہ تعالٰی کا احسان ٭٭…
اپنے بندوں پر اپنا ایک اور احسان جتاتا ہے کہ ” انہی کی جنس سے انہی کی ہم شکل، ہم وضع عورتیں ہم نے ان کے لیے پیدا کیں “۔ اگر جنس اور ہوتی تو دلی میل جول، محبت و موعدت قائم نہ رہتی لیکن اپنی رحمت سے اس نے مرد عورت ہم جنس بنائے۔ پھر اس جوڑے سے نسل بڑھائی، اولاد پھیلائی،
بندوں پر اللہ تعالٰی کا احسان ٭٭…
اپنے بندوں پر اپنا ایک اور احسان جتاتا ہے کہ ” انہی کی جنس سے انہی کی ہم شکل، ہم وضع عورتیں ہم نے ان کے لیے پیدا کیں “