النحل 16:72 والله جعل لكم من انفسكم ازواجا وجعل لكم من ازواجكم بنين وحفدة ورزقكم من الطيبات افبالباطل يومنون وبنعمت الله هم يكفرون ٧٢
وَاللّٰهُ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
اَزْوَاجِكُمْ
بَنِیْنَ
وَحَفَدَةً
وَّرَزَقَكُمْ
مِّنَ
الطَّیِّبٰتِ ؕ
اَفَبِالْبَاطِلِ
یُؤْمِنُوْنَ
وَبِنِعْمَتِ
اللّٰهِ
هُمْ
یَكْفُرُوْنَ
۟ۙ
اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے تم میں سے ہی تمہاری بیویاں پیدا کیں اور تمہاری بیویوں سے تمہارے لیے تمہارے بیٹے اور پوتے پیدا کیے اور تمہیں اچھی اچھی چیزیں کھانے کو دیں۔ کیا پھر بھی لوگ باطل پر ایمان ﻻئیں گے1 ؟ اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی ناشکری کریں گے؟
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بندوں پر اللہ تعالٰی کا احسان ٭٭…
اپنے بندوں پر اپنا ایک اور احسان جتاتا ہے کہ ” انہی کی جنس سے انہی کی ہم شکل، ہم وضع عورتیں ہم نے ان کے لیے پیدا کیں “۔ اگر جنس اور ہوتی تو دلی میل جول، محبت و موعدت قائم نہ رہتی لیکن اپنی رحمت سے اس نے مرد عورت ہم جنس بنائے۔ پھر اس جوڑے سے نسل بڑھائی، اولاد پھیلائی،
بندوں پر اللہ تعالٰی کا احسان ٭٭…
اپنے بندوں پر اپنا ایک اور احسان جتاتا ہے کہ ” انہی کی جنس سے انہی کی ہم شکل، ہم وضع عورتیں ہم نے ان کے لیے پیدا کیں “