النحل 16:77 ولله غيب السماوات والارض وما امر الساعة الا كلمح البصر او هو اقرب ان الله على كل شيء قدير ٧٧
وَلِلّٰهِ
غَیْبُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
وَمَاۤ
اَمْرُ
السَّاعَةِ
اِلَّا
كَلَمْحِ
الْبَصَرِ
اَوْ
هُوَ
اَقْرَبُ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
اور آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں اللہ ہی کے ليے ہیں اور قیامت کا معاملہ بس ایسا ہوگا جیسے آنکھ جھپکنا بلکہ اس سے بھی جلد بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جسے چاہے، جس چیز پر چاہے، اطلاع دیدے۔ ہر چیز اس کی قدرت میں ہے نہ کوئی اس کا خلاف کر سکے۔ نہ کوئی اسے روک سکے جس کام کا جب ارادہ کرے، قادر ہے پورا ہو کر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جس