النحل 16:78 والله اخرجكم من بطون امهاتكم لا تعلمون شييا وجعل لكم السمع والابصار والافيدة لعلكم تشكرون ٧٨
وَاللّٰهُ
اَخْرَجَكُمْ
مِّنْ
بُطُوْنِ
اُمَّهٰتِكُمْ
لَا
تَعْلَمُوْنَ
شَیْـًٔا ۙ
وَّجَعَلَ
لَكُمُ
السَّمْعَ
وَالْاَبْصَارَ
وَالْاَفْـِٕدَةَ ۙ
لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
۟
اور اللہ نے تم کو نکالا تمہاری ماں کے پیٹ سے نہ جانتے تھے تم کسی چیز کو اور دیئے تم کو کان اور آنکھیں اور دل تاکہ تم احسان مانو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جسے چاہے، جس چیز پر چاہے، اطلاع دیدے۔ ہر چیز اس کی قدرت میں ہے نہ کوئی اس کا خلاف کر سکے۔ نہ کوئی اسے روک سکے جس کام کا جب ارادہ کرے، قادر ہے پورا ہو کر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جس