النحل 16:79 الم يروا الى الطير مسخرات في جو السماء ما يمسكهن الا الله ان في ذالك لايات لقوم يومنون ٧٩
اَلَمْ
یَرَوْا
اِلَی
الطَّیْرِ
مُسَخَّرٰتٍ
فِیْ
جَوِّ
السَّمَآءِ ؕ
مَا
یُمْسِكُهُنَّ
اِلَّا
اللّٰهُ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یُّؤْمِنُوْنَ
۟
کیا نہیں دیکھے اڑتے جانور حکم کے باندھے ہوئے آسمان کی ہوا میں کوئی نہیں تھام رہا ان کو سوائے اللہ کے 1 اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کو جو یقین لاتے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جسے چاہے، جس چیز پر چاہے، اطلاع دیدے۔ ہر چیز اس کی قدرت میں ہے نہ کوئی اس کا خلاف کر سکے۔ نہ کوئی اسے روک سکے جس کام کا جب ارادہ کرے، قادر ہے پورا ہو کر
نیکیوں کی دیوار لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے کمال علم اور کمال قدرت کو بیان فرما رہا ہے کہ ” زمین آسمان کا غیب وہی جانتا ہے، کوئی نہیں جو غیب دان ہو اللہ جس