النحل 16:80 والله جعل لكم من بيوتكم سكنا وجعل لكم من جلود الانعام بيوتا تستخفونها يوم ظعنكم ويوم اقامتكم ومن اصوافها واوبارها واشعارها اثاثا ومتاعا الى حين ٨٠
وَاللّٰهُ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
بُیُوْتِكُمْ
سَكَنًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
جُلُوْدِ
الْاَنْعَامِ
بُیُوْتًا
تَسْتَخِفُّوْنَهَا
یَوْمَ
ظَعْنِكُمْ
وَیَوْمَ
اِقَامَتِكُمْ ۙ
وَمِنْ
اَصْوَافِهَا
وَاَوْبَارِهَا
وَاَشْعَارِهَاۤ
اَثَاثًا
وَّمَتَاعًا
اِلٰی
حِیْنٍ
۟
اور اللہ نے بنا دیئے تم کو تمہارے گھر بسنے کی جگہ 1 اور بنا دیئے تم کو چوپاؤں کی کھال سے ڈیرے جو ہلکے رہتے ہیں تم پر جس دن سفر میں ہو اور جس دن گھر میں 2 اور بھیڑوں کی اون سے اور اونٹوں کی ببریوں سے 3 اور بکریوں کے بالوں سے کتنے اسباب اور استعمال کی چیزیں وقت مقرر تک 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات الٰہی کی ایک جھلک ٭٭…
قدیم اور بہت بڑے ان گنت احسانات و انعامات والا اللہ اپنی اور نعمتیں ظاہر فرما رہا ہے۔ اسی نے بنی آدم کے رہنے سہنے آرام اور راحت حاصل کرنے کے لیے انہیں مکانات دے رکھے ہیں۔ اسی طرح چوپائے، جانوروں کی کھالوں کے خیمے، ڈیرے، تمبو اس نے عطا فرما رکھے ہیں کہ سفر میں کام آئیں، نہ
احسانات الٰہی کی ایک جھلک ٭٭…
قدیم اور بہت بڑے ان گنت احسانات و انعامات والا اللہ اپنی اور نعمتیں ظاہر فرما رہا ہے۔ اسی نے بنی آدم کے رہنے سہنے آرام اور