النحل 16:81 والله جعل لكم مما خلق ظلالا وجعل لكم من الجبال اكنانا وجعل لكم سرابيل تقيكم الحر وسرابيل تقيكم باسكم كذالك يتم نعمته عليكم لعلكم تسلمون ٨١
وَاللّٰهُ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّمَّا
خَلَقَ
ظِلٰلًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنَ
الْجِبَالِ
اَكْنَانًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
سَرَابِیْلَ
تَقِیْكُمُ
الْحَرَّ
وَسَرَابِیْلَ
تَقِیْكُمْ
بَاْسَكُمْ ؕ
كَذٰلِكَ
یُتِمُّ
نِعْمَتَهٗ
عَلَیْكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تُسْلِمُوْنَ
۟
اور اللہ نے تمھارے ليے اپنی پیدا کی ہوئی چیزوں کے سائے بنائے اور تمھارے ليے پہاڑوں میں چھپنے کی جگہ بنائی اور تمھارے ليے ایسے لباس بنائے جو تم کو گرمی سے بچاتے ہیں اور ایسے لباس بنائے جو لڑائی میں تم کو بچاتے ہیں اسی طرح اللہ تم پر اپنی نعمتیں پوری کرتا ہے تاکہ تم فرماں بردار بنو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات الٰہی کی ایک جھلک ٭٭…
قدیم اور بہت بڑے ان گنت احسانات و انعامات والا اللہ اپنی اور نعمتیں ظاہر فرما رہا ہے۔ اسی نے بنی آدم کے رہنے سہنے آرام اور راحت حاصل کرنے کے لیے انہیں مکانات دے رکھے ہیں۔ اسی طرح چوپائے، جانوروں کی کھالوں کے خیمے، ڈیرے، تمبو اس نے عطا فرما رکھے ہیں کہ سفر میں کام آئیں، نہ
احسانات الٰہی کی ایک جھلک ٭٭…
قدیم اور بہت بڑے ان گنت احسانات و انعامات والا اللہ اپنی اور نعمتیں ظاہر فرما رہا ہے۔ اسی نے بنی آدم کے رہنے سہنے آرام اور