النحل 16:84 ويوم نبعث من كل امة شهيدا ثم لا يوذن للذين كفروا ولا هم يستعتبون ٨٤
وَیَوْمَ
نَبْعَثُ
مِنْ
كُلِّ
اُمَّةٍ
شَهِیْدًا
ثُمَّ
لَا
یُؤْذَنُ
لِلَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَلَا
هُمْ
یُسْتَعْتَبُوْنَ
۟
اور جس دن کھڑا کریں ہم ہر فرقہ میں ایک بتلانے والا پھر حکم (اجازت) نہ ملے منکروں کو اور نہ ان سے توبہ لی جائے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر امت کا گواہ اس کا نبی ٭٭…
قیامت کے دن مشرکوں کی جو بری حالت بنے گی اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ ” اس دن ہر امت پر اس کا نبی علیہ السلام گواہی دے گا کہ اس نے اللہ کا پیغام انہیں پہنچا دیا تھا کافروں کو کسی عذر کی بھی اجازت نہ ملے گی کیونکہ ان کا بطلان اور جھوٹ بالکل ظاہر ہے “۔
سورۃ والمرسلات میں بھی یہی
ہر امت کا گواہ اس کا نبی ٭٭…
قیامت کے دن مشرکوں کی جو بری حالت بنے گی اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ ” اس دن ہر امت پر اس کا نبی علیہ السلام گواہی دے گا کہ اس ن