النحل 16:89 ويوم نبعث في كل امة شهيدا عليهم من انفسهم وجينا بك شهيدا على هاولاء ونزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء وهدى ورحمة وبشرى للمسلمين ٨٩
وَیَوْمَ
نَبْعَثُ
فِیْ
كُلِّ
اُمَّةٍ
شَهِیْدًا
عَلَیْهِمْ
مِّنْ
اَنْفُسِهِمْ
وَجِئْنَا
بِكَ
شَهِیْدًا
عَلٰی
هٰۤؤُلَآءِ ؕ
وَنَزَّلْنَا
عَلَیْكَ
الْكِتٰبَ
تِبْیَانًا
لِّكُلِّ
شَیْءٍ
وَّهُدًی
وَّرَحْمَةً
وَّبُشْرٰی
لِلْمُسْلِمِیْنَ
۟۠
اور جس دن کھڑا کریں گے ہم ہر فرقہ میں ایک بتلانے والا ان پر انہی میں کا اور تجھ کو لائیں بتلانے کو ان لوگوں پر 1 اور اتاری ہم نے تجھ پر کتاب کھلا بیان ہر چیز کا 2 اور ہدایت اور رحمت اور خوشخبری حکم ماننے والوں کے لئے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کتاب مبین ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے محترم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خطاب کرکے فرما رہے ہیں کہ ” اس دن کو یاد کر اور اس دن جو تیری شرافت وکرامت ہونے والی ہے اس کا بھی ذکر کر “۔ یہ آیت بھی ویسی ہی ہے جیسی سورۃ نساء کے شروع کی «فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِن كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَىٰ
کتاب مبین ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے محترم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خطاب کرکے فرما رہے ہیں کہ ” اس دن کو یاد کر اور اس دن جو تیری شرافت وکرامت ہونے و