النحل 16:94 ولا تتخذوا ايمانكم دخلا بينكم فتزل قدم بعد ثبوتها وتذوقوا السوء بما صددتم عن سبيل الله ولكم عذاب عظيم ٩٤
وَلَا
تَتَّخِذُوْۤا
اَیْمَانَكُمْ
دَخَلًا
بَیْنَكُمْ
فَتَزِلَّ
قَدَمٌ
بَعْدَ
ثُبُوْتِهَا
وَتَذُوْقُوا
السُّوْٓءَ
بِمَا
صَدَدْتُّمْ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ۚ
وَلَكُمْ
عَذَابٌ
عَظِیْمٌ
۟
اور نہ ٹھہراؤ اپنی قسموں کو دھوکا [فریب] آپس میں کہ ڈگ نہ جائے کسی کا پاؤں جمنے کے پیچھے اور تم چکھو سزا اس بات پر کہ تم نے روکا اللہ کی راہ سے اور تم کو بڑا عذاب ہو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک مذہب و مسلک ٭٭…
اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا» [10-يونس:99] یعنی ” اللہ کی چاہت ہوتی تو اے لوگو تم سب کو وہ ایک ہی گروہ کر دیتا “۔
ایک اور آیت میں ہے کہ «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ
ایک مذہب و مسلک ٭٭…
اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَم