النحل 16:97 من عمل صالحا من ذكر او انثى وهو مومن فلنحيينه حياة طيبة ولنجزينهم اجرهم باحسن ما كانوا يعملون ٩٧
مَنْ
عَمِلَ
صَالِحًا
مِّنْ
ذَكَرٍ
اَوْ
اُ
وَهُوَ
مُؤْمِنٌ
فَلَنُحْیِیَنَّهٗ
حَیٰوةً
طَیِّبَةً ۚ
وَلَنَجْزِیَنَّهُمْ
اَجْرَهُمْ
بِاَحْسَنِ
مَا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
جس نے کیا نیک کام مرد ہو یا عورت ہو اور وہ ایمان پر ہے تو اس کو ہم زندگی دیں گے ایک اچھی زندگی 1 اور بدلے میں دیں گے ان کو حق ان کا بہتر کاموں پر جو کرتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کتاب و سنت کے فرماں بردار ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ جل شانہ اپنے ان بندوں سے جو اپنے دل میں اللہ پر اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کامل رکھیں اور کتاب و سنت کی تابعداری کے ماتحت نیک اعمال کریں، وعدہ کرتا ہے کہ وہ انہیں دنیا میں بھی بہترین اور پاکیزہ زندگی عطا فرمائے گا۔ عمدگی سے ان کی عمر بسر
کتاب و سنت کے فرماں بردار ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ جل شانہ اپنے ان بندوں سے جو اپنے دل میں اللہ پر اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کامل رکھیں او