النجم 53:32 الذين يجتنبون كباير الاثم والفواحش الا اللمم ان ربك واسع المغفرة هو اعلم بكم اذ انشاكم من الارض واذ انتم اجنة في بطون امهاتكم فلا تزكوا انفسكم هو اعلم بمن اتقى ٣٢
اَلَّذِیْنَ
یَجْتَنِبُوْنَ
كَبٰٓىِٕرَ
الْاِثْمِ
وَالْفَوَاحِشَ
اِلَّا
اللَّمَمَ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
وَاسِعُ
الْمَغْفِرَةِ ؕ
هُوَ
اَعْلَمُ
بِكُمْ
اِذْ
اَنْشَاَكُمْ
مِّنَ
الْاَرْضِ
وَاِذْ
اَنْتُمْ
اَجِنَّةٌ
فِیْ
بُطُوْنِ
اُمَّهٰتِكُمْ ۚ
فَلَا
تُزَكُّوْۤا
اَنْفُسَكُمْ ؕ
هُوَ
اَعْلَمُ
بِمَنِ
اتَّقٰی
۟۠
جو کہ بچتے ہیں بڑے گناہوں سے اور بیحیائی کے کاموں سے مگر کچھ آلودگی 1 بیشک تیرے رب کی بخشش میں بڑی سمائی ہے 2 وہ تم کو خوب جانتا ہے جب بنا نکالا تم کو زمین سے اور جب تم بچے تھے ماں کے پیٹ میں سو مت بیان کر اپنی خوبیاں وہ خوب جانتا ہے اُس کو جو بچ کرچلا 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گناہ اور ضابطہ الہٰی ٭٭…
مالک آسمان و زمین، بے پرواہ، مطلق شہنشاہ، حقیقی عادل، خالق، حق و حق کار اللہ تعالیٰ ہی ہے، ہر کسی کو اس کے اعمال کا بدلہ دینے والا، نیکی پر نیک جزا اور بدی پر بری سزا وہی دے گا۔ اس کے نزدیک بھلے لوگ وہ ہیں جو اس کی حرام کردہ چیزوں اور کاموں سے بڑے بڑے گناہوں اور بدکاریوں و نال
گناہ اور ضابطہ الہٰی ٭٭…
مالک آسمان و زمین، بے پرواہ، مطلق شہنشاہ، حقیقی عادل، خالق، حق و حق کار اللہ تعالیٰ ہی ہے، ہر کسی کو اس کے اعمال کا بدلہ دینے و