سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
053

النجم 53:35 اعنده علم الغيب فهو يرى ٣٥

53:35
اَعِنْدَهٗ
عِلْمُ
الْغَیْبِ
فَهُوَ
یَرٰی
۟
کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

منافق و کافر کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مذمت کر رہا ہے جو اللہ کی فرمانبرداری سے منہ موڑ لیں، سچ نہ کہیں، نہ نماز ادا کریں بلکہ جھٹلائیں، اعراض کریں، راہ اللہ بہت ہی کم خرچ کریں، دل کو نصیحت قبول کرنے والا نہ بنائیں، کبھی کچھ کہنا مان لیا پھر رسیاں کاٹ کر الگ ہو گئے۔

عرب «اَکْدیٰ»

…
منافق و کافر کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مذمت کر رہا ہے جو اللہ کی فرمانبرداری سے منہ موڑ لیں، سچ نہ کہیں، نہ نماز ادا کریں بلکہ جھٹلائ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 527, جوز 27

33. کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منھ موڑ لیا. 34. اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا. 35. کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟ 36. کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے. 37. اور وفادار ابراہیم (علیہ السلام) کے صحیفوں میں تھا. 38. کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا. 39. اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی. 40. اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی. 41. پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا. 42. اور یہ کہ آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے. 43. اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رﻻتا ہے. 44. اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے. 45. اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے. 46. نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے. 47. اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے. 48. اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے. 49. اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے. 50. اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے. 51. اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا. 52. اور اس سے پہلے قوم نوح کو، یقیناً وه بڑے ﻇالم اور سرکش تھے. 53. اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا. 54. پھر اس پر چھا دیا جو چھایا. 55. پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟ 56. یہ (نبی) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے. 57. آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے. 58. اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں. 59. پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو. 60. اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟ 61. (بلکہ) تم کھیل رہے ہو. 62. اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اسی) کی عبادت کرو.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔