سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
053

النجم 53:39 وان ليس للانسان الا ما سعى ٣٩

53:39
وَاَنْ
لَّیْسَ
لِلْاِنْسَانِ
اِلَّا
مَا
سَعٰی
۟ۙ
اور یہ کہ آدمی کو وہی ملتا ہے جو اُس نے کمایا 1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

منافق و کافر کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مذمت کر رہا ہے جو اللہ کی فرمانبرداری سے منہ موڑ لیں، سچ نہ کہیں، نہ نماز ادا کریں بلکہ جھٹلائیں، اعراض کریں، راہ اللہ بہت ہی کم خرچ کریں، دل کو نصیحت قبول کرنے والا نہ بنائیں، کبھی کچھ کہنا مان لیا پھر رسیاں کاٹ کر الگ ہو گئے۔

عرب «اَکْدیٰ»

…
منافق و کافر کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مذمت کر رہا ہے جو اللہ کی فرمانبرداری سے منہ موڑ لیں، سچ نہ کہیں، نہ نماز ادا کریں بلکہ جھٹلائ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 527, جوز 27

33. بھلا تو نے دیکھا اُس کو جس نے منہ پھیر لیا 34. اور لایا تھوڑا سا اور سخت نکلا 35. کیا اُسکے پاس خبر ہے غیب کی سو وہ دیکھتا ہے 36. کیا اسکو خبر نہیں پہنچی اُسکی جو ہے ورقوں میں موسٰی کے 37. اور ابراہیم کے جس نے کہ اپنا قول پورا اتارا 38. کہ اٹھاتا نہیں کوئی اٹھانے والا بوجھ کسی دوسرے کا 39. اور یہ کہ آدمی کو وہی ملتا ہے جو اُس نے کمایا 40. اور یہ کہ اُسکی کمائی اُسکو دکھلانی ضرور ہے 41. پھر اُسکو بدلا ملنا ہے اُس کا پورا بدلا 42. اور یہ کہ تیرے رب تک سب کو پہنچنا ہے 43. اور یہ کہ وہی ہے ہنساتا اور رلاتا 44. اور یہ کہ وہی ہے مارتا اور جِلاتا 45. اور یہ کہ اُس نے بنایا جوڑا نر اور مادہ 46. ایک بوند سے جب ٹپکائی جائے 47. اور یہ کہ اُس کے ذمہ ہے دوسری دفعہ اٹھانا 48. اور یہ کہ اُس نے دولت دی اور خزانہ 49. اور یہ کہ وہی ہے رب شعریٰ کا 50. اور یہ کہ اُس نے غارت کیا عاد پہلے کو 51. اور ثمود کو پھر کسی کو باقی نہ چھوڑا 52. اور نوح کی قوم کو پہلے ان سے وہ تو تھے اور بھی ظالم اور شریر 53. اور اُلٹی بستی کو پٹک دیا 54. پھر آ پڑا اس پرجو کچھ کہ آ پڑا 55. اب تو کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلائے گا 56. یہ ایک ڈر سنانے والا ہے پہلے سنانے والوں میں کا 57. آ پہنچی آنے والی 58. کوئی نہیں اُسکو اللہ کے سوائے کھول کر دکھانے والا 59. کیا تمکو اس بات سےتعجب ہوا ہے 60. اور ہنستےہو اور روتے نہیں 61. اور تم کھلاڑیاں کرتے ہو 62. سو سجدہ کرو اللہ کے آگے اور بندگی

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔