النجم 53:7 وهو بالافق الاعلى ٧
وَهُوَ
بِالْاُفُقِ
الْاَعْلٰی
۟ؕ
اور وہ تھا اُونچے کنارے پر آسمان کے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تعارف جبرائیل امین علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” محمد رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے معلم جبرائیل علیہ السلام ہیں۔“ جیسے اور جگہ فرمایا ہے «إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ» [81-التكوير:19-21] ” یہ قرآن ایک بزرگ زو
تعارف جبرائیل امین علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” محمد رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے معلم جبرائیل علیہ السلام ہیں۔“ جیسے اور جگہ فرما