النمل 27:10 والق عصاك فلما راها تهتز كانها جان ولى مدبرا ولم يعقب يا موسى لا تخف اني لا يخاف لدي المرسلون ١٠
وَاَلْقِ
عَصَاكَ ؕ
فَلَمَّا
رَاٰهَا
تَهْتَزُّ
كَاَنَّهَا
جَآنٌّ
وَّلّٰی
مُدْبِرًا
وَّلَمْ
یُعَقِّبْ ؕ
یٰمُوْسٰی
لَا
تَخَفْ ۫
اِنِّیْ
لَا
یَخَافُ
لَدَیَّ
الْمُرْسَلُوْنَ
۟ۗۖ
تو اپنی ﻻٹھی ڈال دے، موسیٰ نے جب اسے ہلتا جلتا دیکھا اس طرح کہ گویا وه ایک سانﭗ ہے تو منھ موڑے ہوئے پیٹھ پھیر کر بھاگے اور پلٹ کر بھی نہ دیکھا، اے موسیٰ! خوف نہ کھا1 ، میرے حضور میں پیغمبر ڈرا نہیں کرتے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ بنایا اور ان سے کلام کیا اور انہیں زبردست معجزے عطا فرمائے اور فرعون اور فرعونیوں کے پاس اپنا رسول بنا کر بھیجا لیکن کفارنے آپ کا انکار کیا اپنے کفر
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ