النمل 27:14 وجحدوا بها واستيقنتها انفسهم ظلما وعلوا فانظر كيف كان عاقبة المفسدين ١٤
وَجَحَدُوْا
بِهَا
وَاسْتَیْقَنَتْهَاۤ
اَنْفُسُهُمْ
ظُلْمًا
وَّعُلُوًّا ؕ
فَانْظُرْ
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُفْسِدِیْنَ
۟۠
اور انھوں نے ان کا انکار کیا، حالاں کہ ان کے دلوں نے ان کا یقین کرلیا تھا، ظلم اور گھمنڈ کی وجہ سے پس دیکھو کیسا برا انجام ہوا مفسدوں کا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ بنایا اور ان سے کلام کیا اور انہیں زبردست معجزے عطا فرمائے اور فرعون اور فرعونیوں کے پاس اپنا رسول بنا کر بھیجا لیکن کفارنے آپ کا انکار کیا اپنے کفر
آگ لینے گئے رسالت مل گئی ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ یاد دلارہا ہے کہ اللہ نے انہیں کس طرح بزرگ