النمل 27:18 حتى اذا اتوا على واد النمل قالت نملة يا ايها النمل ادخلوا مساكنكم لا يحطمنكم سليمان وجنوده وهم لا يشعرون ١٨
حَتّٰۤی
اِذَاۤ
اَتَوْا
عَلٰی
وَادِ
النَّمْلِ ۙ
قَالَتْ
نَمْلَةٌ
یّٰۤاَیُّهَا
النَّمْلُ
ادْخُلُوْا
مَسٰكِنَكُمْ ۚ
لَا
یَحْطِمَنَّكُمْ
سُلَیْمٰنُ
وَجُنُوْدُهٗ ۙ
وَهُمْ
لَا
یَشْعُرُوْنَ
۟
یہاں تک کہ جب پہنچے چیونٹیوں کے میدان پر 1 کہا ایک چیونٹی نے اے چیونٹیو گھس جاؤ اپنے گھروں میں نہ پیس ڈالے تم کو سلیمان اور اسکی فوجیں اور انکو خبر بھی نہ ہو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور داؤد علیہ السلام پر فرمائی تھیں کہ کس طرح دونوں جہان کی دولت سے انہیں مالا مال فرمایا۔ ان نعمتوں کے ساتھ ہی اپنے شکرئیے کی بھی توفیق دی تھی۔ دونوں با
داؤد اور سلیمان علیھما السلام پر خصوصی انعامات ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کی خبر دے رہا ہے جو اس نے اپنے بندے اور نبی سلیمان علیہ السلام اور