النمل 27:23 اني وجدت امراة تملكهم واوتيت من كل شيء ولها عرش عظيم ٢٣
اِنِّیْ
وَجَدْتُّ
امْرَاَةً
تَمْلِكُهُمْ
وَاُوْتِیَتْ
مِنْ
كُلِّ
شَیْءٍ
وَّلَهَا
عَرْشٌ
عَظِیْمٌ
۟
میں نے پایا ایک عورت کو جو ان پر بادشاہی کرتی ہے اور اسکو ہر ایک چیز ملی ہے 1 اور اس کا ایک تخت ہے بڑا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہدہد کی غیر حاضری ٭٭…
ہدہد کی غیر حاضری کو تھوڑی سی دیر گزری تھی جو وہ آ گیا۔ اس نے کہا کہ اے نبی اللہ علیہ السلام جس بات کی آپ کو خبر بھی نہیں میں اس کی ایک نئی خبر لے کر آپ کے پاس حاضر ہوا ہوں۔ میں سبا سے آ رہا ہوں اور پختہ یقینی خبر لایا ہوں۔ ان کے سباحمیر تھے اور یہ یمن کے بادشاہ تھے۔ ایک عورت ان
ہدہد کی غیر حاضری ٭٭…
ہدہد کی غیر حاضری کو تھوڑی سی دیر گزری تھی جو وہ آ گیا۔ اس نے کہا کہ اے نبی اللہ علیہ السلام جس بات کی آپ کو خبر بھی نہیں میں اس ک