النمل 27:35 واني مرسلة اليهم بهدية فناظرة بم يرجع المرسلون ٣٥
وَاِنِّیْ
مُرْسِلَةٌ
اِلَیْهِمْ
بِهَدِیَّةٍ
فَنٰظِرَةٌ
بِمَ
یَرْجِعُ
الْمُرْسَلُوْنَ
۟
اور میں بھیجتی ہوں ان کی طرف کچھ تحفہ پھر دیکھتی ہوں کیا جواب لیکر پھرتے ہیں بھیجے ہوئے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بلقیس کو خط ملا ٭٭…
بلقیس نے سلیمان علیہ السلام کا خط انہیں سنا کر ان سے مشورہ طلب کیا اور کہا کہ تم جانتے ہو جب تک تم سے میں مشورہ نہ کر لوں، تم موجود نہ ہو تو میں چونکہ کسی امر کا فیصلہ تنہا نہیں کرتی اس بارے میں بھی تم سے مشورہ طلب کرتی ہوں بتاؤ کیا رائے ہے؟ سب نے متفقہ طور پر جواب دیا کہ ہماری جنگ
بلقیس کو خط ملا ٭٭…
بلقیس نے سلیمان علیہ السلام کا خط انہیں سنا کر ان سے مشورہ طلب کیا اور کہا کہ تم جانتے ہو جب تک تم سے میں مشورہ نہ کر لوں، تم موجود