النمل 27:57 فانجيناه واهله الا امراته قدرناها من الغابرين ٥٧
فَاَنْجَیْنٰهُ
وَاَهْلَهٗۤ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ ؗ
قَدَّرْنٰهَا
مِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟
پھر بچا دیا ہم نے اسکو اور اسکے گھر والوں کو 1 مگر اسکی عورت مقرر کر دیا تھا ہم نے اسکو رہ جانے والوں میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہم جنسوں سے جنسی تعلق (نتیجہ ایڈز) ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندے اور رسول لوط علیہ السلام کا واقعہ بیان فرما رہا ہے کہ آپ نے اپنی امت یعنی اپنی قوم کو اس کے نالائق فعل پر جس کا فاعل ان سے پہلے کوئی نہ ہوا تھا۔ یعنی اغلام بازی پر ڈرایا۔ تمام قوم کی یہ حالت تھی کہ مرد مردوں سے عورت عورتوں سے شہوت رانی کر لی
ہم جنسوں سے جنسی تعلق (نتیجہ ایڈز) ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندے اور رسول لوط علیہ السلام کا واقعہ بیان فرما رہا ہے کہ آپ نے اپنی امت یعنی اپنی قوم کو اس کے