النمل 27:62 امن يجيب المضطر اذا دعاه ويكشف السوء ويجعلكم خلفاء الارض االاه مع الله قليلا ما تذكرون ٦٢
اَمَّنْ
یُّجِیْبُ
الْمُضْطَرَّ
اِذَا
دَعَاهُ
وَیَكْشِفُ
السُّوْٓءَ
وَیَجْعَلُكُمْ
خُلَفَآءَ
الْاَرْضِ ؕ
ءَاِلٰهٌ
مَّعَ
اللّٰهِ ؕ
قَلِیْلًا
مَّا
تَذَكَّرُوْنَ
۟ؕ
بھلا کون پہنچتا ہے بےکس کی پکار کو جب اسکو پکارتا ہے اور دور کر دیتا ہے سختی 1 اور کرتا ہے تم کو نائب اگلوں کا زمین پر 2 اب کوئی حاکم ہے اللہ کے ساتھ تم بہت کم دھیان کرتے ہو 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے کسوں کا سہار ٭٭…
سختیوں اور مصیبتوں کے وقت پکارے جانے کے قابل اسی کی ذات ہے۔ بےکس، بےبس لوگوں کا سہارا وہی ہے گرے پڑے بھولے بھٹکے مصیبت زدہ اسی کو پکارتے ہیں۔ اسی کی طرف لو لگاتے ہیں جیسے فرمایا کہ تمہیں جب سمندر کے طوفان زندگی سے مایوس کر دیتے ہیں تو تم اسی کو پکارتے ہو اس کی طرف گریہ وزاری کرتے ہ
بے کسوں کا سہار ٭٭…
سختیوں اور مصیبتوں کے وقت پکارے جانے کے قابل اسی کی ذات ہے۔ بےکس، بےبس لوگوں کا سہارا وہی ہے گرے پڑے بھولے بھٹکے مصیبت زدہ اسی کو پک