النمل 27:75 وما من غايبة في السماء والارض الا في كتاب مبين ٧٥
وَمَا
مِنْ
غَآىِٕبَةٍ
فِی
السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ
اِلَّا
فِیْ
كِتٰبٍ
مُّبِیْنٍ
۟
اور کوئی چیز نہیں جو غائب ہو آسمان اور زمین میں مگر موجود ہے کھلی کتاب میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کے منکر ٭٭…
مشرک چونکہ قیامت کے آنے کے قائل ہی نہیں۔ جرات سے اسے جلدی طلب کرتے تھے اور کہتے تھے کہ اگر سچے ہو تو بتاؤ وہ کب آئے گی۔ جناب باری کی طرف سے بواسطہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جواب مل رہا ہے کہ ممکن ہے وہ بالکل ہی قریب آ گئی ہو۔
جیسے اور آیت میں ہے «عَسٰٓي اَنْ يَّكُوْنَ قَرِيْبً
قیامت کے منکر ٭٭…
مشرک چونکہ قیامت کے آنے کے قائل ہی نہیں۔ جرات سے اسے جلدی طلب کرتے تھے اور کہتے تھے کہ اگر سچے ہو تو بتاؤ وہ کب آئے گی۔ جناب باری کی ط