النصر 110:3 فسبح بحمد ربك واستغفره انه كان توابا ٣
فَسَبِّحْ
بِحَمْدِ
رَبِّكَ
وَاسْتَغْفِرْهُ ؔؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
تَوَّابًا
۟۠
تو پاکی بول اپنے رب کی خوبیاں 1 اور گناہ بخشوا اس سے بیشک وہ معاف کرنے والا ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن کا چوتھائی حصہ:…
پہلے وہ حدیث بیان ہو چکی ہے کہ یہ سورت چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ [سنن ترمذي:2895،قال الشيخ الألباني:ضعيف ]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے عبید اللہ بن عبداللہ سے پوچھا: جانتے ہو سب سے آخر کون سی سورت اتری؟ جواب دیا کہ ہاں یہی سورت «اذا جآء» تو آپ نے فرمایا: تم سچے ہو۔ [
قرآن کا چوتھائی حصہ:…
پہلے وہ حدیث بیان ہو چکی ہے کہ یہ سورت چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ [سنن ترمذي:2895،قال الشيخ الألباني:ضعيف ]
سیدنا ابن عباس رضی