النصر 110:3 فسبح بحمد ربك واستغفره انه كان توابا ٣
فَسَبِّحْ
بِحَمْدِ
رَبِّكَ
وَاسْتَغْفِرْهُ ؔؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
تَوَّابًا
۟۠
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، 1 اور اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو، 2 بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن کا چوتھائی حصہ:…
پہلے وہ حدیث بیان ہو چکی ہے کہ یہ سورت چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ [سنن ترمذي:2895،قال الشيخ الألباني:ضعيف ]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے عبید اللہ بن عبداللہ سے پوچھا: جانتے ہو سب سے آخر کون سی سورت اتری؟ جواب دیا کہ ہاں یہی سورت «اذا جآء» تو آپ نے فرمایا: تم سچے ہو۔ [
قرآن کا چوتھائی حصہ:…
پہلے وہ حدیث بیان ہو چکی ہے کہ یہ سورت چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ [سنن ترمذي:2895،قال الشيخ الألباني:ضعيف ]
سیدنا ابن عباس رضی