النازعات 79:30 والارض بعد ذالك دحاها ٣٠
وَالْاَرْضَ
بَعْدَ
ذٰلِكَ
دَحٰىهَا
۟ؕ
اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موت و حیات کی سرگزشت ٭٭…
جو لوگ مرنے کے بعد زندہ ہونے کے منکر تھے، انہیں پروردگار دلیلیں دیتا ہے کہ ” تمہاری پیدائش سے تو بہت زیادہ مشکل پیدائش آسمانوں کی ہے “۔
جیسے اور جگہ ہے «لَخَــلْقُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ اَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ» [40-غ
موت و حیات کی سرگزشت ٭٭…
جو لوگ مرنے کے بعد زندہ ہونے کے منکر تھے، انہیں پروردگار دلیلیں دیتا ہے کہ ” تمہاری پیدائش سے تو بہت زیادہ مشکل پیدائش آسمانوں