النازعات 79:34 فاذا جاءت الطامة الكبرى ٣٤
فَاِذَا
جَآءَتِ
الطَّآمَّةُ
الْكُبْرٰی
۟ؗۖ
Phir jab woh hungama-e-azeem barpa hoga
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انتہائی ہولناک لرزہ خیز لمحات ٭٭…
«طَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ» سے مراد قیامت کا دن ہے اس لیے کہ وہ ہولناک اور بڑے ہنگامے والا دن ہو گا۔
جیسے اور جگہ ہے «وَالسَّاعَةُ اَدْهٰى وَاَمَرُّ» [54-القمر:46] یعنی ” قیامت بڑی سخت اور ناگوار چیز ہے “، اس دن ابن آدم اپنے بھلے برے اعمال کو یاد کرے گا اور کاف
انتہائی ہولناک لرزہ خیز لمحات ٭٭…
«طَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ» سے مراد قیامت کا دن ہے اس لیے کہ وہ ہولناک اور بڑے ہنگامے والا دن ہو گا۔
جیسے اور جگہ ہے