النساء 4:100 ۞ ومن يهاجر في سبيل الله يجد في الارض مراغما كثيرا وسعة ومن يخرج من بيته مهاجرا الى الله ورسوله ثم يدركه الموت فقد وقع اجره على الله وكان الله غفورا رحيما ١٠٠
وَمَنْ
یُّهَاجِرْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
یَجِدْ
فِی
الْاَرْضِ
مُرٰغَمًا
كَثِیْرًا
وَّسَعَةً ؕ
وَمَنْ
یَّخْرُجْ
مِنْ
بَیْتِهٖ
مُهَاجِرًا
اِلَی
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
ثُمَّ
یُدْرِكْهُ
الْمَوْتُ
فَقَدْ
وَقَعَ
اَجْرُهٗ
عَلَی
اللّٰهِ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟۠
اور جو کوئی وطن چھوڑے اللہ کی راہ میں پاوے گا اس کے مقابلہ میں جگہ بہت اور کشائش اور جو کوئی نکلے اپنے گھر سے ہجرت کر کے اللہ اور رسول کی طرف پھر آ پکڑے اس کو موت تو مقرر ہو چکا اس کا ثواب اللہ کے ہاں اور ہے اللہ بخشنے والا مہربان 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
ہجرت کی ترغیب دیتے ہوئے اور مشرکوں سے الگ ہونے کی ہدایات کرتے ہوئے فرماتا ہے کہ اللہ کی راہ میں ہجرت کرنے والا ہراساں نہ ہو وہ جہاں جائے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے اسباب پناہ تیار کر دے گا اور وہ بہ آرام وہاں اقامت کر سکے گا «مراغم» کے ایک معنی ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے بھی ہیں۔
مجاہد فرماتے
باب…
ہجرت کی ترغیب دیتے ہوئے اور مشرکوں سے الگ ہونے کی ہدایات کرتے ہوئے فرماتا ہے کہ اللہ کی راہ میں ہجرت کرنے والا ہراساں نہ ہو وہ جہاں جائے گا اللہ تع