النساء 4:108 يستخفون من الناس ولا يستخفون من الله وهو معهم اذ يبيتون ما لا يرضى من القول وكان الله بما يعملون محيطا ١٠٨
یَّسْتَخْفُوْنَ
مِنَ
النَّاسِ
وَلَا
یَسْتَخْفُوْنَ
مِنَ
اللّٰهِ
وَهُوَ
مَعَهُمْ
اِذْ
یُبَیِّتُوْنَ
مَا
لَا
یَرْضٰی
مِنَ
الْقَوْلِ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
بِمَا
یَعْمَلُوْنَ
مُحِیْطًا
۟
وہ انسانوں سے شرماتے ہیں اور اللہ سے نہیں شرماتے حالاں کہ وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے جب کہ وہ سرگوشیاں کرتے ہیں اس بات کی جس سے اللہ راضی نہیں اور جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ اس کا احاطہ کيے ہوئے ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
یہ قصہ مطلول ترمذی کتاب التفسیر میں بزبانی قتادہ رحمہ اللہ اس طرح مروی ہے کہ ہمارے گھرانے کے بنوابیرق قبیلے کا ایک گھر تھا جس میں بشر، بشیر اور مبشر تھے، بشیر ایک منافق شخص تھا اشعار کو کسی اور کی طرف منسوب کر کے خوب مزے لے لے کر پڑھا کرتا تھا۔
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم جاتنے تھے کہ یہی خب
باب…
یہ قصہ مطلول ترمذی کتاب التفسیر میں بزبانی قتادہ رحمہ اللہ اس طرح مروی ہے کہ ہمارے گھرانے کے بنوابیرق قبیلے کا ایک گھر تھا جس میں بشر، بشیر اور مبش