النساء 4:109 ها انتم هاولاء جادلتم عنهم في الحياة الدنيا فمن يجادل الله عنهم يوم القيامة ام من يكون عليهم وكيلا ١٠٩
هٰۤاَنْتُمْ
هٰۤؤُلَآءِ
جَادَلْتُمْ
عَنْهُمْ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ۫
فَمَنْ
یُّجَادِلُ
اللّٰهَ
عَنْهُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
اَمْ
مَّنْ
یَّكُوْنُ
عَلَیْهِمْ
وَكِیْلًا
۟
تم لوگوں نے دنیا کی زندگی میں تو ان کی طرف سے جھگڑا کرلیامگر قیامت کے دن کون ان کے بدلے اللہ سے جھگڑا کرے گا یا کون ہوگا ان کا کام بنانے والا
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
یہ قصہ مطلول ترمذی کتاب التفسیر میں بزبانی قتادہ رحمہ اللہ اس طرح مروی ہے کہ ہمارے گھرانے کے بنوابیرق قبیلے کا ایک گھر تھا جس میں بشر، بشیر اور مبشر تھے، بشیر ایک منافق شخص تھا اشعار کو کسی اور کی طرف منسوب کر کے خوب مزے لے لے کر پڑھا کرتا تھا۔
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم جاتنے تھے کہ یہی خب
باب…
یہ قصہ مطلول ترمذی کتاب التفسیر میں بزبانی قتادہ رحمہ اللہ اس طرح مروی ہے کہ ہمارے گھرانے کے بنوابیرق قبیلے کا ایک گھر تھا جس میں بشر، بشیر اور مبش