النساء 4:11 يوصيكم الله في اولادكم للذكر مثل حظ الانثيين فان كن نساء فوق اثنتين فلهن ثلثا ما ترك وان كانت واحدة فلها النصف ولابويه لكل واحد منهما السدس مما ترك ان كان له ولد فان لم يكن له ولد وورثه ابواه فلامه الثلث فان كان له اخوة فلامه السدس من بعد وصية يوصي بها او دين اباوكم وابناوكم لا تدرون ايهم اقرب لكم نفعا فريضة من الله ان الله كان عليما حكيما ١١
یُوْصِیْكُمُ
اللّٰهُ
فِیْۤ
اَوْلَادِكُمْ ۗ
لِلذَّكَرِ
مِثْلُ
حَظِّ
الْاُنْثَیَیْنِ ۚ
فَاِنْ
كُنَّ
نِسَآءً
فَوْقَ
اثْنَتَیْنِ
فَلَهُنَّ
ثُلُثَا
مَا
تَرَكَ ۚ
وَاِنْ
كَانَتْ
وَاحِدَةً
فَلَهَا
النِّصْفُ ؕ
وَلِاَبَوَیْهِ
لِكُلِّ
وَاحِدٍ
مِّنْهُمَا
السُّدُسُ
مِمَّا
تَرَكَ
اِنْ
كَانَ
لَهٗ
وَلَدٌ ۚ
فَاِنْ
لَّمْ
یَكُنْ
لَّهٗ
وَلَدٌ
وَّوَرِثَهٗۤ
اَبَوٰهُ
فَلِاُمِّهِ
الثُّلُثُ ۚ
فَاِنْ
كَانَ
لَهٗۤ
اِخْوَةٌ
فَلِاُمِّهِ
السُّدُسُ
مِنْ
بَعْدِ
وَصِیَّةٍ
یُّوْصِیْ
بِهَاۤ
اَوْ
دَیْنٍ ؕ
اٰبَآؤُكُمْ
وَاَبْنَآؤُكُمْ
لَا
تَدْرُوْنَ
اَیُّهُمْ
اَقْرَبُ
لَكُمْ
نَفْعًا ؕ
فَرِیْضَةً
مِّنَ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلِیْمًا
حَكِیْمًا
۟
اللہ تم کو تمھاری اولاد کے بارے میں حکم دیتاہے کہ مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر ہے اگر عورتیں دو سے زائد ہیں تو ان کے ليے دو تہائی ہے اس مال سے جو مورث چھوڑ گیا ہے، اور اگر وہ اکیلی ہے تو اس کے ليے آدھا ہے اور میت کے ماں باپ کو دونوں میں سے ہر ایک کے ليے چھٹا حصہ ہے اس مال کا جو وہ چھوڑ گیاہے بشرطیکہ مورث کے اولاد ہو اور اگر مورث کے اولاد نہ ہو اور اس کے ماں باپ اس کے وارث ہوں تو اس کی ماں کا تہائی حصہ ہے اور اگر اس کے بھائی بہن ہوں تو اس کی ماں کے ليے چھٹا حصہ ہے یہ حصے وصیت نکالنے کے بعد یا ادائے قرض کے بعد ہیں جو وہ کرجاتا ہے تمھارے باپ ہوں یا تمھارے بیٹے ہوں ، تم نہیں جانتے کہ ان میں تمھارے ليے سب سے زیادہ نافع کون ہے یہ اللہ کا ٹھہرایا ہوا فریضہ ہے بے شک اللہ علم والا، حکمت والاہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مزید مسائل میراث جن کا ہر مسلمان کو جاننا فرض ہے ٭٭…
یہ آیت کریمہ اور اس کے بعد کی آیت اور اس سورت کے خاتمہ کی آیت علم فرائض کی آیتیں ہیں، یہ پورا علم ان آیتوں اور میراث کی احادیث سے استنباط کیا گیا ہے، جو حدیثیں ان آیتوں کی گویا تفسیر اور توضیح ہیں، یہاں ہم اس آیت کی تفسیر لکھتے ہیں باقی جو میراث کے
مزید مسائل میراث جن کا ہر مسلمان کو جاننا فرض ہے ٭٭…
یہ آیت کریمہ اور اس کے بعد کی آیت اور اس سورت کے خاتمہ کی آیت علم فرائض کی آیتیں ہیں، یہ پورا علم ا