النساء 4:110 ومن يعمل سوءا او يظلم نفسه ثم يستغفر الله يجد الله غفورا رحيما ١١٠
وَمَنْ
یَّعْمَلْ
سُوْٓءًا
اَوْ
یَظْلِمْ
نَفْسَهٗ
ثُمَّ
یَسْتَغْفِرِ
اللّٰهَ
یَجِدِ
اللّٰهَ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟
اور جو کوئی کرے گناہ یا اپنا برا کرے پھر اللہ سے بخشوا دے تو پاوے اللہ کو بخشنے والا مہربان 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سچی توبہ کبھی مسترد نہیں ہوتی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا کرم اور اپنی مہربانی کو بیان فرماتا ہے کہ جس گناہ سے جو کوئی توبہ کرے اللہ اس کی طرف مہربانی سے رجوع کرتا ہے، ہر وہ شخص جو رب کی طرف جھکے رب اپنی مہربانی سے اور اپنی وسعت رحمت سے اسے ڈھانپ لیتا ہے اور اس کے صغیرہ کبیرہ گناہ کو بخشش دیتا ہے، چاہے وہ گن
سچی توبہ کبھی مسترد نہیں ہوتی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا کرم اور اپنی مہربانی کو بیان فرماتا ہے کہ جس گناہ سے جو کوئی توبہ کرے اللہ اس کی طرف مہربانی سے رجوع