النساء 4:12 ۞ ولكم نصف ما ترك ازواجكم ان لم يكن لهن ولد فان كان لهن ولد فلكم الربع مما تركن من بعد وصية يوصين بها او دين ولهن الربع مما تركتم ان لم يكن لكم ولد فان كان لكم ولد فلهن الثمن مما تركتم من بعد وصية توصون بها او دين وان كان رجل يورث كلالة او امراة وله اخ او اخت فلكل واحد منهما السدس فان كانوا اكثر من ذالك فهم شركاء في الثلث من بعد وصية يوصى بها او دين غير مضار وصية من الله والله عليم حليم ١٢
وَلَكُمْ
نِصْفُ
مَا
تَرَكَ
اَزْوَاجُكُمْ
اِنْ
لَّمْ
یَكُنْ
لَّهُنَّ
وَلَدٌ ۚ
فَاِنْ
كَانَ
لَهُنَّ
وَلَدٌ
فَلَكُمُ
الرُّبُعُ
مِمَّا
تَرَكْنَ
مِنْ
بَعْدِ
وَصِیَّةٍ
یُّوْصِیْنَ
بِهَاۤ
اَوْ
دَیْنٍ ؕ
وَلَهُنَّ
الرُّبُعُ
مِمَّا
تَرَكْتُمْ
اِنْ
لَّمْ
یَكُنْ
لَّكُمْ
وَلَدٌ ۚ
فَاِنْ
كَانَ
لَكُمْ
وَلَدٌ
فَلَهُنَّ
الثُّمُنُ
مِمَّا
تَرَكْتُمْ
مِّنْ
بَعْدِ
وَصِیَّةٍ
تُوْصُوْنَ
بِهَاۤ
اَوْ
دَیْنٍ ؕ
وَاِنْ
كَانَ
رَجُلٌ
یُّوْرَثُ
كَلٰلَةً
اَوِ
امْرَاَةٌ
وَّلَهٗۤ
اَخٌ
اَوْ
اُخْتٌ
فَلِكُلِّ
وَاحِدٍ
مِّنْهُمَا
السُّدُسُ ۚ
فَاِنْ
كَانُوْۤا
اَكْثَرَ
مِنْ
ذٰلِكَ
فَهُمْ
شُرَكَآءُ
فِی
الثُّلُثِ
مِنْ
بَعْدِ
وَصِیَّةٍ
یُّوْصٰی
بِهَاۤ
اَوْ
دَیْنٍ ۙ
غَیْرَ
مُضَآرٍّ ۚ
وَصِیَّةً
مِّنَ
اللّٰهِ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌ
حَلِیْمٌ
۟ؕ
اور تمہارا ہے آدھا مال جو کہ چھوڑ مریں تمہاری عورتیں اگر نہ ہو ان کے اولاد اور اگر ان کےاولاد ہے تو تمہارے واسطے چوتھائی ہے اس میں سے جو چھوڑ گئیں بعد وصیت کے جو کر گئیں یا بعد قرض کے 1 اور عورتوں کے لئے چوتھائی مال ہے اس میں سے جو چھوڑ مرو تم اگر نہ ہو تمہارے اولاد اور اگر تمہارے اولاد ہے تو ان کے لئے آٹھواں حصہ ہے اس میں سے کہ جو کچھ تم نے چھوڑا بعد وصیت کے جو تم کر مرو یا قرض کے 2 اور اگر وہ مرد کہ جس کی میراث ہے باپ بیٹا کچھ نہیں رکھتا یا عورت ہو ایسی ہی اور اس میت کے ایک بھائی ہے یا بہن ہے تودونوں میں سے ہر ایک کا چھٹا حصہ ہے 3 اور اگر زیادہ ہوں اس سے تو سب شریک ہیں ایک تہائی میں بعد وصیت کے جو ہو چکی ہے یا قرض کے جب اوروں کا نقصان نہ کیا ہو 4 یہ حکم ہے اللہ کا اور اللہ ہی سب کچھ جاننے والا تحمل کرنے والا 5
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وراثت کی مزید تفصیلات ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے مرد و تمہاری عورتیں جو چھوڑ کر مریں اگر ان کی اولاد نہ ہو تو اس میں سے آدھوں آدھ حصہ تمہارا ہے اور اگر ان کے بال بچے ہوں تو تمہیں چوتھائی ملے گا، وصیت اور قرض کے بعد۔ ترتیب اس طرح ہے پہلے قرض ادا کیا جائے پھر وصیت پوری کی جائے پھر ورثہ تقسیم ہو، یہ
وراثت کی مزید تفصیلات ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے مرد و تمہاری عورتیں جو چھوڑ کر مریں اگر ان کی اولاد نہ ہو تو اس میں سے آدھوں آدھ حصہ تمہارا ہے اور