النساء 4:132 ولله ما في السماوات وما في الارض وكفى بالله وكيلا ١٣٢
وَلِلّٰهِ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ ؕ
وَكَفٰی
بِاللّٰهِ
وَكِیْلًا
۟
اور اللہ کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں اور اللہ کافی ہے کارساز 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مانگو تو صرف اللہ اعلیٰ و اکبر سے مانگو ٭٭…
اللہ تعالیٰ مطلع کرتا ہے کہ زمین و آسمان کا مالک اور حاکم وہی ہے فرماتا ہے جو احکام تمہیں دیئے جاتے ہیں کہ اللہ سے ڈرو اس کی وحدانیت کو مانو اس کی عبادت کرو اور کسی اور کی عبادت نہ کرو یہی احکام تم سے پہلے کے اہل کتاب کو بھی دئے گئے تھے اور اگر تم کفر کرو (
مانگو تو صرف اللہ اعلیٰ و اکبر سے مانگو ٭٭…
اللہ تعالیٰ مطلع کرتا ہے کہ زمین و آسمان کا مالک اور حاکم وہی ہے فرماتا ہے جو احکام تمہیں دیئے جاتے ہیں کہ ا