النساء 4:134 من كان يريد ثواب الدنيا فعند الله ثواب الدنيا والاخرة وكان الله سميعا بصيرا ١٣٤
مَنْ
كَانَ
یُرِیْدُ
ثَوَابَ
الدُّنْیَا
فَعِنْدَ
اللّٰهِ
ثَوَابُ
الدُّنْیَا
وَالْاٰخِرَةِ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
سَمِیْعًا
بَصِیْرًا
۟۠
جو کوئی چاہتا ہو ثواب دنیا کا سو اللہ کے یہاں ہے ثواب دنیا کا اور آخرت کا 1 اور اللہ سب کچھ سنتا دیکھتا ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مانگو تو صرف اللہ اعلیٰ و اکبر سے مانگو ٭٭…
اللہ تعالیٰ مطلع کرتا ہے کہ زمین و آسمان کا مالک اور حاکم وہی ہے فرماتا ہے جو احکام تمہیں دیئے جاتے ہیں کہ اللہ سے ڈرو اس کی وحدانیت کو مانو اس کی عبادت کرو اور کسی اور کی عبادت نہ کرو یہی احکام تم سے پہلے کے اہل کتاب کو بھی دئے گئے تھے اور اگر تم کفر کرو (
مانگو تو صرف اللہ اعلیٰ و اکبر سے مانگو ٭٭…
اللہ تعالیٰ مطلع کرتا ہے کہ زمین و آسمان کا مالک اور حاکم وہی ہے فرماتا ہے جو احکام تمہیں دیئے جاتے ہیں کہ ا