النساء 4:136 يا ايها الذين امنوا امنوا بالله ورسوله والكتاب الذي نزل على رسوله والكتاب الذي انزل من قبل ومن يكفر بالله وملايكته وكتبه ورسله واليوم الاخر فقد ضل ضلالا بعيدا ١٣٦
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اٰمِنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَالْكِتٰبِ
الَّذِیْ
نَزَّلَ
عَلٰی
رَسُوْلِهٖ
وَالْكِتٰبِ
الَّذِیْۤ
اَنْزَلَ
مِنْ
قَبْلُ ؕ
وَمَنْ
یَّكْفُرْ
بِاللّٰهِ
وَمَلٰٓىِٕكَتِهٖ
وَكُتُبِهٖ
وَرُسُلِهٖ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ
فَقَدْ
ضَلَّ
ضَلٰلًا
بَعِیْدًا
۟
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، ایمان لاؤ1 اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس کتاب پر جو اللہ نے اپنے رسول پر نازل کی ہے اور ہر اس کتاب پر جو اس سے پہلے وہ نازل کر چکا ہے۔ جس نے اللہ اور اس کے ملائکہ اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور روزِ آخرت سے کفر کیا 2 وہ گمراہی میں بھٹک کر بہت دور نکل گیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان کی تکمیل مکمل اطاعت میں مضمر ہے ٭٭…
ایمان والوں کو حکم دیا جا رہا ہے کہ ایمان میں پورے پورے داخل ہو جائیں تمام احکام کو کل شریعت کو ایمان کی تمام جزئیات کو مان لیں، یہ خیال نہ ہو کہ اس میں تحصیل حاصل ہے نہیں بلکہ تکمیل کامل ہے۔ ایمان لائے ہو تو اب اسی پر قائم رہو اللہ جل شانہ کو مانا ہے تو جس طر
ایمان کی تکمیل مکمل اطاعت میں مضمر ہے ٭٭…
ایمان والوں کو حکم دیا جا رہا ہے کہ ایمان میں پورے پورے داخل ہو جائیں تمام احکام کو کل شریعت کو ایمان کی تمام