النساء 4:14 ومن يعص الله ورسوله ويتعد حدوده يدخله نارا خالدا فيها وله عذاب مهين ١٤
وَمَنْ
یَّعْصِ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
وَیَتَعَدَّ
حُدُوْدَهٗ
یُدْخِلْهُ
نَارًا
خَالِدًا
فِیْهَا ۪
وَلَهٗ
عَذَابٌ
مُّهِیْنٌ
۟۠
اور جو کوئی نافرمانی کرے اللہ کی اور اسکے رسول کی اور نکل جاوے اس کی حدوں سے ڈالے گا اس کو آگ میں ہمیشہ رہے گا اس میں اور اس کے لئے ذلت کا عذاب ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمانوں کا حشر ٭٭…
اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرے اور اس کی مقرر کی ہوئی حدوں سے آگے نکل جائے اسے وہ جہنم میں ڈال دے گا جس میں ہمیشہ رہے گا ایسوں کے لیے اہانت کرنے والا عذاب ہے، یعنی یہ فرائض اور یہ مقدار جسے اللہ تعالیٰ نے مقرر کیا ہے اور میت کے وارثوں
نافرمانوں کا حشر ٭٭…
اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرے اور اس کی مقرر کی ہوئی حدوں سے آگے نکل جائے اسے وہ جہ