النساء 4:140 وقد نزل عليكم في الكتاب ان اذا سمعتم ايات الله يكفر بها ويستهزا بها فلا تقعدوا معهم حتى يخوضوا في حديث غيره انكم اذا مثلهم ان الله جامع المنافقين والكافرين في جهنم جميعا ١٤٠
وَقَدْ
نَزَّلَ
عَلَیْكُمْ
فِی
الْكِتٰبِ
اَنْ
اِذَا
سَمِعْتُمْ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
یُكْفَرُ
بِهَا
وَیُسْتَهْزَاُ
بِهَا
فَلَا
تَقْعُدُوْا
مَعَهُمْ
حَتّٰی
یَخُوْضُوْا
فِیْ
حَدِیْثٍ
غَیْرِهٖۤ ۖؗ
اِنَّكُمْ
اِذًا
مِّثْلُهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
جَامِعُ
الْمُنٰفِقِیْنَ
وَالْكٰفِرِیْنَ
فِیْ
جَهَنَّمَ
جَمِیْعَا
۟ۙ
اور حکم اتار چکا تم پر قرآن میں کہ جب سنو اللہ کی آیتوں پر انکار ہوتے اور ہنسی ہوتے تو نہ بیٹھو ان کےساتھ یہاں تک کہ مشغول ہوں کسی دوسری بات میں نہیں تو تم بھی انہی جیسے ہو گئے اللہ اکٹھا کرے گا منافقوں کو اور کافروں کو دوزخ میں ایک جگہ 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرمان ہے جب میں تمہیں منع کر چکا کہ جس مجلس میں اللہ کی آیتوں سے انکار کیا جا رہا ہو اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہو اس میں نہ بیٹھو، پھر بھی اگر تم ایسی مجلسوں میں شریک ہوتے رہو گے تو یاد رکھو میرے ہاں تم بھی ان کے شریک کار سمجھے جاؤ گے۔ ان کے گناہ میں تم بھی انہی جیسے ہو جاؤ گے جیسے ایک حدیث
باب…
پھر فرمان ہے جب میں تمہیں منع کر چکا کہ جس مجلس میں اللہ کی آیتوں سے انکار کیا جا رہا ہو اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہو اس میں نہ بیٹھو، پھر بھی اگ