النساء 4:142 ان المنافقين يخادعون الله وهو خادعهم واذا قاموا الى الصلاة قاموا كسالى يراءون الناس ولا يذكرون الله الا قليلا ١٤٢
اِنَّ
الْمُنٰفِقِیْنَ
یُخٰدِعُوْنَ
اللّٰهَ
وَهُوَ
خَادِعُهُمْ ۚ
وَاِذَا
قَامُوْۤا
اِلَی
الصَّلٰوةِ
قَامُوْا
كُسَالٰی ۙ
یُرَآءُوْنَ
النَّاسَ
وَلَا
یَذْكُرُوْنَ
اللّٰهَ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟ؗۙ
یہ منافق اللہ کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں حالانکہ درحقیقت اللہ ہی نے انہیں دھوکہ میں ڈال رکھا ہے۔ جب یہ نماز کے لیے اٹھتے ہیں تو کسمساتے ہوئے محض لوگوں کود کھانے کی خاطر اٹھتے ہیں اور خدا کو کم ہی یا د کرتے ہیں۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دو ریوڑ کے درمیان کی بکری ٭٭…
سورۃ البقرہ کے شروع میں بھی «يُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۚ وَمَا يَخْدَعُوْنَ اِلَّآ اَنْفُسَھُمْ وَمَا يَشْعُرُوْنَ» [2-البقرة:9] اسی مضمون کی گذر چکی ہے، یہاں بھی یہی بیان ہو رہا ہے کہ یہ کم سمجھ منافق اس اللہ تعالیٰ کے سامنے چالیں چلتے ہیں جو سی
دو ریوڑ کے درمیان کی بکری ٭٭…
سورۃ البقرہ کے شروع میں بھی «يُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۚ وَمَا يَخْدَعُوْنَ اِلَّآ اَنْفُسَھُمْ وَمَا