النساء 4:145 ان المنافقين في الدرك الاسفل من النار ولن تجد لهم نصيرا ١٤٥
اِنَّ
الْمُنٰفِقِیْنَ
فِی
الدَّرْكِ
الْاَسْفَلِ
مِنَ
النَّارِ ۚ
وَلَنْ
تَجِدَ
لَهُمْ
نَصِیْرًا
۟ۙ
بیشک منافق ہیں سب سے نیچے درجہ میں دوزخ کے اور ہر گز نہ پاوے گا تو ان کے واسطے کوئی مددگار 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافر سے دوستی آگ سے دوستی کے مترادف ہے ٭٭…
کافروں سے دوستیاں کرنے سے ان سے دلی محبت رکھنے سے ان کے ساتھ ہر وقت اٹھنے بیٹھنے سے مسلمانوں کے بھید ان کو دینے سے اور پوشیدہ تعلقات ان سے قائم رکھنے سے اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو روک رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے «لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَو
کافر سے دوستی آگ سے دوستی کے مترادف ہے ٭٭…
کافروں سے دوستیاں کرنے سے ان سے دلی محبت رکھنے سے ان کے ساتھ ہر وقت اٹھنے بیٹھنے سے مسلمانوں کے بھید ان کو دی