النساء 4:146 الا الذين تابوا واصلحوا واعتصموا بالله واخلصوا دينهم لله فاولايك مع المومنين وسوف يوت الله المومنين اجرا عظيما ١٤٦
اِلَّا
الَّذِیْنَ
تَابُوْا
وَاَصْلَحُوْا
وَاعْتَصَمُوْا
بِاللّٰهِ
وَاَخْلَصُوْا
دِیْنَهُمْ
لِلّٰهِ
فَاُولٰٓىِٕكَ
مَعَ
الْمُؤْمِنِیْنَ ؕ
وَسَوْفَ
یُؤْتِ
اللّٰهُ
الْمُؤْمِنِیْنَ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟
البتہ جو لوگ تو بہ کریں اور اپنی اصلاح کرلیں اور اللہ کو مضبوطی سے پکڑلیں اور اپنے دین کو اللہ کے ليے خالص کرلیں تو یہ لوگ ایمان والوں کے ساتھ ہوں گے اور اللہ ایمان والوں کو بڑا ثواب دے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافر سے دوستی آگ سے دوستی کے مترادف ہے ٭٭…
کافروں سے دوستیاں کرنے سے ان سے دلی محبت رکھنے سے ان کے ساتھ ہر وقت اٹھنے بیٹھنے سے مسلمانوں کے بھید ان کو دینے سے اور پوشیدہ تعلقات ان سے قائم رکھنے سے اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو روک رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے «لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَو
کافر سے دوستی آگ سے دوستی کے مترادف ہے ٭٭…
کافروں سے دوستیاں کرنے سے ان سے دلی محبت رکھنے سے ان کے ساتھ ہر وقت اٹھنے بیٹھنے سے مسلمانوں کے بھید ان کو دی