النساء 4:146 الا الذين تابوا واصلحوا واعتصموا بالله واخلصوا دينهم لله فاولايك مع المومنين وسوف يوت الله المومنين اجرا عظيما ١٤٦
اِلَّا
الَّذِیْنَ
تَابُوْا
وَاَصْلَحُوْا
وَاعْتَصَمُوْا
بِاللّٰهِ
وَاَخْلَصُوْا
دِیْنَهُمْ
لِلّٰهِ
فَاُولٰٓىِٕكَ
مَعَ
الْمُؤْمِنِیْنَ ؕ
وَسَوْفَ
یُؤْتِ
اللّٰهُ
الْمُؤْمِنِیْنَ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟
مگر جنہوں نے توبہ کی اور اپنی اصلاح کی اور مضبوط پکڑا اللہ کو اور خالص حکم بردار ہوئے اللہ کے سو وہ ہیں ایمان والوں کےساتھ اور جلد دے گا اللہ ایمان والوں کو بڑا ثواب 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافر سے دوستی آگ سے دوستی کے مترادف ہے ٭٭…
کافروں سے دوستیاں کرنے سے ان سے دلی محبت رکھنے سے ان کے ساتھ ہر وقت اٹھنے بیٹھنے سے مسلمانوں کے بھید ان کو دینے سے اور پوشیدہ تعلقات ان سے قائم رکھنے سے اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو روک رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے «لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَو
کافر سے دوستی آگ سے دوستی کے مترادف ہے ٭٭…
کافروں سے دوستیاں کرنے سے ان سے دلی محبت رکھنے سے ان کے ساتھ ہر وقت اٹھنے بیٹھنے سے مسلمانوں کے بھید ان کو دی