النساء 4:15 واللاتي ياتين الفاحشة من نسايكم فاستشهدوا عليهن اربعة منكم فان شهدوا فامسكوهن في البيوت حتى يتوفاهن الموت او يجعل الله لهن سبيلا ١٥
وَالّٰتِیْ
یَاْتِیْنَ
الْفَاحِشَةَ
مِنْ
نِّسَآىِٕكُمْ
فَاسْتَشْهِدُوْا
عَلَیْهِنَّ
اَرْبَعَةً
مِّنْكُمْ ۚ
فَاِنْ
شَهِدُوْا
فَاَمْسِكُوْهُنَّ
فِی
الْبُیُوْتِ
حَتّٰی
یَتَوَفّٰهُنَّ
الْمَوْتُ
اَوْ
یَجْعَلَ
اللّٰهُ
لَهُنَّ
سَبِیْلًا
۟
اور جو کوئی بدکاری کرے تمہاری عورتوں میں سے تو گواہ لاؤ ان پر چار مرد اپنوں میں سے پھر اگر وہ گواہی دے دیویں تو بند رکھو ان عورتوں کو گھروں میں یہاں تک کہ اٹھا لیوے ان کو موت یا مقرر کر دے اللہ ان کے لئے کوئی راہ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سیاہ کار عورت اور اس کی سزا ٭٭…
ابتدائے اسلام میں یہ حکم تھا کہ جب عادل گواہوں کی سچی گواہی سے کسی عورت کی سیاہ کاری ثابت ہو جائے تو اسے گھر سے باہر نہ نکلنے دیا جائے گھر میں ہی قید کر دیا جائے اور جنم قید یعنی موت سے پہلے اسے چھوڑا نہ جائے، اس فیصلہ کے بعد یہ اور بات ہے کہ اللہ ان کے لیے کوئی اور راس
سیاہ کار عورت اور اس کی سزا ٭٭…
ابتدائے اسلام میں یہ حکم تھا کہ جب عادل گواہوں کی سچی گواہی سے کسی عورت کی سیاہ کاری ثابت ہو جائے تو اسے گھر سے باہر نہ