النساء 4:152 والذين امنوا بالله ورسله ولم يفرقوا بين احد منهم اولايك سوف يوتيهم اجورهم وكان الله غفورا رحيما ١٥٢
وَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرُسُلِهٖ
وَلَمْ
یُفَرِّقُوْا
بَیْنَ
اَحَدٍ
مِّنْهُمْ
اُولٰٓىِٕكَ
سَوْفَ
یُؤْتِیْهِمْ
اُجُوْرَهُمْ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟۠
اور جو لوگ اللہ پر اور اس کے تمام پیغمبروں پر ایمان ﻻتے ہیں اور ان میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے، یہ ہیں جنہیں اللہ ان کو پورا ﺛواب دے گا1 اور اللہ بڑی مغفرت واﻻ بڑی رحمت واﻻ ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کسی ایک بھی نبی کو نہ ماننا کفر ہے! ٭٭…
اس آیت میں بیان ہو رہا ہے کہ جو ایک نبی کو بھی نہ مانے کافر ہے، یہودی سوائے عیسیٰ علیہ السلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اور تمام نبیوں کو مانتے تھے، نصرانی افضل الرسل خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا تمام انبیاء پر ایمان رکھتے تھے، سام
کسی ایک بھی نبی کو نہ ماننا کفر ہے! ٭٭…
اس آیت میں بیان ہو رہا ہے کہ جو ایک نبی کو بھی نہ مانے کافر ہے، یہودی سوائے عیسیٰ علیہ السلام اور محمد صلی اللہ