النساء 4:158 بل رفعه الله اليه وكان الله عزيزا حكيما ١٥٨
بَلْ
رَّفَعَهُ
اللّٰهُ
اِلَیْهِ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَزِیْزًا
حَكِیْمًا
۟
بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا1 اور اللہ بڑا زبردست اور پوری حکمتوں واﻻ ہے۔2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
صبح ہی ایک شخص شہر کے ایک دروازے سے چلے گا، ابھی دوسرے دروازے تک نہیں پہنچا تو شام ہو جائے گی۔ لوگوں نے دریافت کیا کہ یا رسول اللہ پھر ان چھوٹے دنوں میں ہم نماز کیسے پڑھیں گے؟
آپ نے فرمایا اندازہ کر لیا کرو جیسے ان لمبے دنوں میں اندازہ سے پڑھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہی
باب…
صبح ہی ایک شخص شہر کے ایک دروازے سے چلے گا، ابھی دوسرے دروازے تک نہیں پہنچا تو شام ہو جائے گی۔ لوگوں نے دریافت کیا کہ یا رسول اللہ پھر ان چھوٹے د