النساء 4:162 لاكن الراسخون في العلم منهم والمومنون يومنون بما انزل اليك وما انزل من قبلك والمقيمين الصلاة والموتون الزكاة والمومنون بالله واليوم الاخر اولايك سنوتيهم اجرا عظيما ١٦٢
لٰكِنِ
الرّٰسِخُوْنَ
فِی
الْعِلْمِ
مِنْهُمْ
وَالْمُؤْمِنُوْنَ
یُؤْمِنُوْنَ
بِمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكَ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
مِنْ
قَبْلِكَ
وَالْمُقِیْمِیْنَ
الصَّلٰوةَ
وَالْمُؤْتُوْنَ
الزَّكٰوةَ
وَالْمُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
سَنُؤْتِیْهِمْ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟۠
لیکن جو پختہ ہیں علم میں ان میں اور ایمان والے سو مانتے ہیں اسکو جو نازلہوا تجھ پر اور جو نازل ہوا تجھ سے پہلےاور آفریں ہے نماز پر قائم رہنے والوں کو اور جو دینے والے ہیں زکوٰۃ کے اور یقین رکھنے والے ہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر سو ایسوں کو ہم دیں گے بڑا ثواب 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یہودیوں کے خود ساختہ حلال و حرام ٭٭…
اس آیت کے دو مطلب ہو سکتے ہیں ایک تو یہ کہ حرام کام ان کا مقدر تھا یعنی اللہ کی طرف سے لکھا جا چکا تھا کہ یہ لوگ اپنی کتاب کو بدل دیں، اس میں تحریف کر لیں اور حلال چیزوں کو اپنے اوپر حرام ٹھہرا لیں، صرف اپنے تشدد اور اپنی سخت گیری کی وجہ سے،
دوسرا یہ کہ یہ حرمت شر
یہودیوں کے خود ساختہ حلال و حرام ٭٭…
اس آیت کے دو مطلب ہو سکتے ہیں ایک تو یہ کہ حرام کام ان کا مقدر تھا یعنی اللہ کی طرف سے لکھا جا چکا تھا کہ یہ لوگ اپ