النساء 4:164 ورسلا قد قصصناهم عليك من قبل ورسلا لم نقصصهم عليك وكلم الله موسى تكليما ١٦٤
وَرُسُلًا
قَدْ
قَصَصْنٰهُمْ
عَلَیْكَ
مِنْ
قَبْلُ
وَرُسُلًا
لَّمْ
نَقْصُصْهُمْ
عَلَیْكَ ؕ
وَكَلَّمَ
اللّٰهُ
مُوْسٰی
تَكْلِیْمًا
۟ۚ
اور آپ سے پہلے کے بہت سے رسولوں کے واقعات ہم نے آپ سے بیان کئے ہیں1 اور بہت سے رسولوں کے نہیں بھی کئے2 اور موسیٰ (علیہ السلام) سے اللہ تعالیٰ نے صاف طور پر کلام کیا۔3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نزول انبیاء، تعداد انبیاء، صحائف اور ان کے مرکزی مضامین ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سکین اور عدی بن زید نے کہا ”اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! ہم نہیں مانتے کہ موسیٰ علیہ السلام بعد اللہ نے کسی انسان پر کچھ اتارا ہو۔“ اس پر یہ آیتیں اتریں،
محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
نزول انبیاء، تعداد انبیاء، صحائف اور ان کے مرکزی مضامین ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سکین اور عدی بن زید نے کہا ”اے محمد ( صلی اللہ ع