النساء 4:170 يا ايها الناس قد جاءكم الرسول بالحق من ربكم فامنوا خيرا لكم وان تكفروا فان لله ما في السماوات والارض وكان الله عليما حكيما ١٧٠
یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
قَدْ
جَآءَكُمُ
الرَّسُوْلُ
بِالْحَقِّ
مِنْ
رَّبِّكُمْ
فَاٰمِنُوْا
خَیْرًا
لَّكُمْ ؕ
وَاِنْ
تَكْفُرُوْا
فَاِنَّ
لِلّٰهِ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلِیْمًا
حَكِیْمًا
۟
اے لوگو تمہارے پاس رسول آ چکا ٹھیک بات لیکر تمہارے رب کی سو مان لو تاکہ بھلا ہو تمہارا اور اگر نہ مانو گے تو اللہ کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور ہے اللہ سب کچھ جاننے والا حکمت والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہمارے ایمان اور کفر سے اللہ تعالٰی بےنیاز ہے ٭٭…
چونکہ سابقہ آیتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا ثبوت تھا اور آپ کی نبوت کے منکروں کی تردید تھی، اس لیے یہاں فرماتا ہے کہ گو کچھ لوگ تجھے جھٹلائیں، تیری مخالفت خلاف کریں لیکن اللہ خود تیری رسالت کا شاہد ہے۔ وہ فرماتا ہے کہ «لَّا يَأْتِيه
ہمارے ایمان اور کفر سے اللہ تعالٰی بےنیاز ہے ٭٭…
چونکہ سابقہ آیتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا ثبوت تھا اور آپ کی نبوت کے منکروں کی ترد