النساء 4:2 واتوا اليتامى اموالهم ولا تتبدلوا الخبيث بالطيب ولا تاكلوا اموالهم الى اموالكم انه كان حوبا كبيرا ٢
وَاٰتُوا
الْیَتٰمٰۤی
اَمْوَالَهُمْ
وَلَا
تَتَبَدَّلُوا
الْخَبِیْثَ
بِالطَّیِّبِ ۪
وَلَا
تَاْكُلُوْۤا
اَمْوَالَهُمْ
اِلٰۤی
اَمْوَالِكُمْ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
حُوْبًا
كَبِیْرًا
۟
اور دے ڈالو یتیموں کو ان کا مال اور بدل نہ لو برے مال کو اچھے مال سے اور نہ کھاؤ ان کے مال اپنے مالوں کے ساتھ یہ ہے بڑا وبال 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یتیموں کی نگہداشت اور چار شادیوں کی اجازت ٭٭…
اللہ تعالیٰ یتیموں کے والیوں کو حکم دیتا ہے کہ جب یتیم بلوغت اور سمجھداری کو پہنچ جائیں تو ان کے جو مال تمہارے پاس ہوں انہیں سونپ دو، پورے پورے بغیر کمی اور خیانت کے ان کے حوالے کرو، اپنے مالوں کے ساتھ ملا کر گڈمڈ کر کے کھا جانے کی نیت نہ رکھو، حلال رزق جب
یتیموں کی نگہداشت اور چار شادیوں کی اجازت ٭٭…
اللہ تعالیٰ یتیموں کے والیوں کو حکم دیتا ہے کہ جب یتیم بلوغت اور سمجھداری کو پہنچ جائیں تو ان کے جو مال تم