النساء 4:23 حرمت عليكم امهاتكم وبناتكم واخواتكم وعماتكم وخالاتكم وبنات الاخ وبنات الاخت وامهاتكم اللاتي ارضعنكم واخواتكم من الرضاعة وامهات نسايكم وربايبكم اللاتي في حجوركم من نسايكم اللاتي دخلتم بهن فان لم تكونوا دخلتم بهن فلا جناح عليكم وحلايل ابنايكم الذين من اصلابكم وان تجمعوا بين الاختين الا ما قد سلف ان الله كان غفورا رحيما ٢٣
حُرِّمَتْ
عَلَیْكُمْ
اُمَّهٰتُكُمْ
وَبَنٰتُكُمْ
وَاَخَوٰتُكُمْ
وَعَمّٰتُكُمْ
وَخٰلٰتُكُمْ
وَبَنٰتُ
الْاَخِ
وَبَنٰتُ
الْاُخْتِ
وَاُمَّهٰتُكُمُ
الّٰتِیْۤ
اَرْضَعْنَكُمْ
وَاَخَوٰتُكُمْ
مِّنَ
الرَّضَاعَةِ
وَاُمَّهٰتُ
نِسَآىِٕكُمْ
وَرَبَآىِٕبُكُمُ
الّٰتِیْ
فِیْ
حُجُوْرِكُمْ
مِّنْ
نِّسَآىِٕكُمُ
الّٰتِیْ
دَخَلْتُمْ
بِهِنَّ ؗ
فَاِنْ
لَّمْ
تَكُوْنُوْا
دَخَلْتُمْ
بِهِنَّ
فَلَا
جُنَاحَ
عَلَیْكُمْ ؗ
وَحَلَآىِٕلُ
اَبْنَآىِٕكُمُ
الَّذِیْنَ
مِنْ
اَصْلَابِكُمْ ۙ
وَاَنْ
تَجْمَعُوْا
بَیْنَ
الْاُخْتَیْنِ
اِلَّا
مَا
قَدْ
سَلَفَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟ۙ
حرام ہوئی ہیں تم پر تمہاری مائیں اور بیٹیاں اور بہنیں اور پھوپھیاں اور خالائیں اور بیٹیاں بھائی کی اور بہن کی 1 اور جن ماؤں نے تم کو دودھ پلایا اور دودھ کی بہنیں 2 اور تمہاری عورتوں کی مائیں اور ان کی بیٹیاں جو تمہاری پرورش میں ہیں جن کو کہ جنا ہے تمہاری ان عورتوں نے جن سے تم نے صحبت کی اور اگر تم نے ان سے صحبت نہیں کی تو تم پر کچھ گناہ نہیں اس نکاح میں اور عورتیں تمہارے بیٹوں کی جو تمہاری پشت سے ہیں اور یہ کہ اکٹھا کرو دو بہنوں کو مگر جو پہلے ہو چکا بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کون سی عورتیں مردوں پر حرام ہیں؟ ٭٭…
نسبی، رضاعی اور سسرالی رشتے سے جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان آیت کریمہ میں ہو رہا ہے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں سات عورتیں بوجہ نسب حرام ہیں اور سات بوجہ سسرال کے پھر آپ نے اس آیت کی تلاوت کی جس میں بہن کی لڑکیوں تک نسبی رشتوں کا ذکر ہے ۔ [تف
کون سی عورتیں مردوں پر حرام ہیں؟ ٭٭…
نسبی، رضاعی اور سسرالی رشتے سے جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان آیت کریمہ میں ہو رہا ہے، سیدنا ابن عباس رضی الل